کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے سرکاری ملازم آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا
ایکسپریس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی میں ’’ را‘‘ سلیپر سیل کا اہم رکن آصف صدیقی گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم آصف صدیقی اسلحے کی ترسیل میں بھی ملوث ہے ۔ گرفتار ملزم 17گریڈ کا سرکاری ملازم تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق معلومات بھارت بھیجتا تھا۔
حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزم آصف صدیقی کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور وہ تنظیم کے سلیپرسیل کا رکن ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے دہشت گردی کیلئے فنڈنگ حاصل کرتا تھا۔ ایف آئی نے ملزم آصف صدیقی کو جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے ملزم 15 مئی تک ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے چینی لیبارٹری سے پھیلاوکےالزامات،جرمن خفیہ ایجنسی حقائق سامنے لے آئیبرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی جانب سے متعدد بار الزامات لگائے گئے ہیں کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری سے پھیلا ہے، اس حوالے سے صدر ٹرمپ تو شواہد
Read more »
کورونا سے مریں یا بھوک سےاک قیامت ہے جو جاری ہے۔ قدرت کے ہاتھوں بھی اور انسان کے ہاتھوں بھی۔ لاک ڈائون جتنا سخت کرتے ہیں، نرالا کورونا وائرس تنہا ہو جاتا ہے۔ گویا سماجی فاصلہ وبا کو یکا و تنہا کرتا ہے اور انسانی .. . تحریر: امتیاز عالم (ImtiazAlamSAFMA ) کالم: DailyJang
Read more »
سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیاکراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورنا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ
Read more »
مڈغاسکر سے کرونا کی حیرت انگیز دوا سے بھرا جہاز تنزانیہ پہنچ گیامڈغاسکر سے کرونا کی حیرت انگیز دوا سے بھرا جہاز تنزانیہ پہنچ گیا Madagascar Tanzania AntiCoronaDrink Treatment Artemisia WHO HerbalDrink InfectiousDisease
Read more »
حکومت کورونا سے نہیں اپوزیشن سے لڑ رہی ہے، احسن اقبال - ایکسپریس اردولیگی رہنماؤں کی لمبی لمبی پریس کانفرنسیں اس کاثبوت ہےکہ آپ کےپاس کوئی قانونی دفاع نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا ردعمل
Read more »
'لاک ڈاؤن سے متعلق وفاق کے ساتھ چلیں گے، پیر سے فجر سے شام 5 تک دکانیں کھلیں گی' - Pakistan - Dawn News
Read more »