سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا

United States News News

سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورنا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ

اعلامیے کے مطابق اب تک سٹیٹ بینک نے 209 کمپنیوں کو 23 ارب روپے کے قرض جاری کردیے ہیں جس سے 2 لاکھ 20 ہزار ملازمین کی نوکریاں محفوظ ہوگئی ہیں۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کو قرض 3 فیصد شرح سود پر دیا جا رہا ہے اور اس وقت ک±ل 1100 کمپنیوں کی 90 ارب روپے کے قرضوں کی درخواسیں زیر غور ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق

قرض اجراءپر 8 لاکھ 50 ہزار ملازمین کا روزگار بچ جائے گا۔خیال رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی سکیم متعارف کراتے ہوئے کمپنیوں کو ملازمین کی تنخواہوں کے برابر رقم رعایتی شرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا اور یہ فیصلہ کمپنیوں کی جانب سے اپریل تا جون لوگوں کو ملازمتوں سے برطرف نہ کرنے کی ترغیب کے لیے کیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یاسر حسین نے ایمن خان سے کیا سفارش کردی؟یاسر حسین نے ایمن خان سے کیا سفارش کردی؟پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی نامور اداکارہ ایمن خان کو 6 ملین فالوورز ہونے پر مبارکباد دے دی۔
Read more »

وفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا لیکن کب سے؟بڑی خبر آگئیوفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا لیکن کب سے؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث مارچ سے ملک بھر میں نافذالعمل
Read more »

کون کون سے شعبے کھولے جائیں گے؟، وفاقی وزراء نے بتادیاکون کون سے شعبے کھولے جائیں گے؟، وفاقی وزراء نے بتادیاوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفادات کے تمام فیصلے صوبوں کی مشاورت سے کئے، وہ اپنے فیصلے صوبوں پر مسلط کرنے کے بجائے انہیں ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں SamaaTV
Read more »

ثانیہ نے اسٹارک کے حوالے سے ’جوروکا غلام‘ ٹویٹ کی وضاحت کردی - ایکسپریس اردوثانیہ نے اسٹارک کے حوالے سے ’جوروکا غلام‘ ٹویٹ کی وضاحت کردی - ایکسپریس اردوجب ہمارے شوہر اچھا پرفارم کریں تو وہ ان کی صلاحیت ہوتی اور جب اچھا نہیں کھیل پاتے تو وجہ ہمیں قرار دیا جاتا ہے، ثانیہ
Read more »

ماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنا لیماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنا لیبرسلز: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر دفاتر، شاپنگ سینٹرز سمیت ریسٹورنٹس بھی بند ہیں جس کی وجہ سے لوگ باہر جا کر کھانے کھانے کو بہت یاد کر رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 05:53:30