وفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا لیکن کب سے؟بڑی خبر آگئی

United States News News

وفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا لیکن کب سے؟بڑی خبر آگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث مارچ سے ملک بھر میں نافذالعمل

لاک ڈاون میں 9 مئی سے نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے چھوٹی مارکیٹیں، دکانیں اور ہارڈ ویئر اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں شریک وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ دکانیں فجر کے بعد سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، خوراک اور ادویات کی دکانوں کے علاوہ تمام دکانیں ہفتے میں دو روز بند رہیں گی۔

حماد اظہر نے کہا کہ پائپ ملز، پینٹس بنانے والے یونٹس، الیکٹرک، اسٹیل، ایلمونیم کی تمام فیکٹریوں اور دکانوں کو کھول دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم عمران خان نے کہا کہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے خوف تھا کہ ہمارا بہت بڑا طبقہ دیہاڑی دار اور چھابڑی والے ہیں، اس کی اکثریت 80 فیصد ہے، خوف تھا جب سب بند کر دیا تو جو لوگ روز کماتے ہیں ان کیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت نے رواں سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردیوفاقی حکومت نے رواں سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردیوفاقی حکومت نے رواں سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی SamaaTV
Read more »

وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے - ایکسپریس اردووفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے - ایکسپریس اردواتحادی معاملات کا انحصار حکومتی رویے پر ہے، سینیٹر کامل علی آغا
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:27:12