یاسر حسین نے ایمن خان سے کیا سفارش کردی؟

United States News News

یاسر حسین نے ایمن خان سے کیا سفارش کردی؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

یاسر حسین نے ایمن خان سے کیا سفارش کردی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

معروف اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی نامور اداکارہ ایمن خان سے سفارش کی ہے کہ وہ اپنے فالوورز سے کہیں کہ وہ انہیں بھی فالو کریں۔

حال ہی میں اداکار یاسر حسین نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ایمن خان کو 6 ملین یعنی 60 لاکھ فالوورز ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ساتھ ہی اداکار نے ایمن سے مزاحیہ انداز میں سفارش کرتے ہوئے کہا کہ ’ایمن چلو اب اپنے 6 ملین فالوورز کو بولو کہ وہ مجھے بھی فالو کریں۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’ایمن میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے فالوورز تمہاری کتنی سُنتے ہیں۔‘یاد رہے کہ ایمن خان انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں اور اِس دوڑ میں اُنہوں نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا...

ماہرہ خان کے انسٹاگرام پر 5 اعشاریہ 9 ملین یعنی 59 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ ایمن خان کےانسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز ہیں۔ انسٹاگرام پر عائزہ خان اور سجل علی 5 اعشاریہ 5 ملین فالوورز کے ساتھ اِس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں اور ماورا حسین 5 اعشاریہ 3 ملین فالوورز کے بعد چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔دوسری جانب ایمن خان کی بہن اداکارہ مینال خان بھی انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا اور کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ملک پھر سے بند کرنا پڑے گا، عمران خان
Read more »

وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان PMImranKhan Pakistan LockdownEnd FightAgainstCoronavirus SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »

خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn Newsخیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب، بلوچستان اور سندھ کی یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفتپنجاب، بلوچستان اور سندھ کی یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفتاسلام آباد : پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی جبکہ خیبرپختونخوا نے حمایت کی،
Read more »

پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
Read more »



Render Time: 2025-03-11 22:07:39