وزیر خزانہ میں وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔
بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہو کر اس وقت قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
ظہور بلیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جو میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جلد صحتیابی کے لیے دعاگو رہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور آئسولیشن میں رہنے کے دوران وہ وائرس سے صحتیاب ہو گئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں کورونا وائرس کی تصدیقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس
Read more »
بلوچستان کے وزیر خزانہ کورونا کا شکار ہوگئےبلوچستان کے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا
Read more »
پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجابپاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب Punjab Higher Education Donates CMPunjab UdarOfficial Coronavirus Relief Fund GOPunjabPK Lahore
Read more »
وزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑےوزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑے LockDownPunjab CoronaVirusPakistan MianAslamIqbal Traders SOPs Violation PTIGovernment Punjab MMAslamIqbal GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Markets
Read more »