کورونا وائرس از خود نوٹس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی GOPunjabPK coronavirus pid_gov
رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، جس میں قومی رابطہ کمیٹی میں کئےگئےفیصلوں سےمتعلق عدالت کو آگاہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اجلاس میں تعمیراتی سیکٹر کے فیز ٹو کو کھولنےکافیصلہ کیاگیا، شاپنگ مالز، شادی ہالز سمیت متعدد جگہوں کو 31مئی
تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی سہولت کیلئے چھوٹے تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت دی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے بھی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ، جس میں کہا گیا ہے کہ زکوٰۃ فنڈ میں کوئی غبن اورفراڈ نہیں ہوا، آڈیٹرجنرل نےفنڈکی تقسیم میں قواعد کی خلاف ورزی کےاعتراضات لگائے، آڈیٹر جنرل کے اعتراضات میں چوری یاغبن کاکوئی الزام نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد : کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔
Read more »
کورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا از خود نوٹس کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناازخودنوٹس کیس
Read more »
کورونا وائرس کے خلاف تیز ترین ویکسین میں کتنی پیشرفت ہوچکی ہے؟ - Health - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس سعودی وزارت انصاف کا اہم اقدامکورونا وائرس: سعودی وزارت انصاف کا اہم اقدام ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس کے علاوہ دنیا کو مزید کن پانچ مسائل کا سامنا ہےچند حکومتیں اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کے لیے کورونا وائرس کی وبا کو توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ وہ کون سے پانچ عالمی امور ہیں جن پر آنے والے دنوں میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور جو دنیا میں نئے بحران کا سبب بن سکتے ہیں۔
Read more »