کورونا وائرس: سعودی وزارت انصاف کا اہم اقدام ARYNewsUrdu
ان لائن مقدمات کی سماعت کیلیے طائف جیل میں مخصوص کیبن پر مشتمل ایک عمارت تیار کی گئی ہے ان میں سے چار کیبن انفرادی مقدمات کے لیے مخصوص ہیں جبکہ ایک کیبن اجتماعی مقدمات کے لیے خاص کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ طائف جیل میں آن لائن مقدمات کے لیے قائم کیے گئے پانچوں کیبن نیٹ ورک، ٹی وی اسکرین، مائیکرو فون، ہیڈ فونز اور انگلیوں کے نشانات والے آلے سے لیس ہیں، مقدمے کی کارروائی عدالت اور جیل کے متعلقہ افراد کی موجودگی میں کی جارہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس جسم میں کئی ہفتے رہ سکتا ہے، سعودی وزارت صحتکورونا وائرس جسم میں کئی ہفتے رہ سکتا ہے، سعودی وزارت صحت SaudiArabia CoronaVirus HealthMinistry SeveralWeeks HumanBody InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KSAMOFA
Read more »
کورونا وائرس، اسد عمر نے شہریوں کو خبردار کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور کورونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا
Read more »
کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں
Read more »
جاپانی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس کےلئے اینٹیجن ٹیسٹ کی منظوری دے دیجاپانی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس کےلئے اینٹیجن ٹیسٹ کی منظوری دے دی Japan Coronavirus Approved AntigenTesting MedicalTests InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HealthMinistry AbeShinzo MHLWitter
Read more »
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں کورونا وائرس کی تصدیقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس
Read more »
کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
Read more »