کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس نہ صرف قوت مدافعت کو کمزور کر کے انسانی جان سے کھیلتا ہے بلکہ یہ مہلک وائرس گردوں کے معمولی امراض میں مبتلا مریضوں کے دونوں گردوں کو ناکارہ بھی بنا دیتا ہے۔

ماہرین امراض گردہ کا کہنا ہے کہ عمومی طور پر اسپتالوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈز میں 25 سے 30 فیصد تک مریضوں کے گردوں کے ناکارہ ہوجانے کی پیچیدگی میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں تاہم حالیہ اعداد و شمار سے ثابت ہوا ہے کہ گردے فیل ہونے کا سامنا کرنے والے مریضوں میں کووڈ 19 کے نتیجے میں اموات کی شرح 50 فیصد تک ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارپاکستان میں 5دن میں طبی عملے کے مزید 257ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئےجبکہ وبائی مرض سے
Read more »

روسی صدارتی محل کے ترجمان کورونا وائرس کا شکارروسی صدارتی محل کے ترجمان کورونا وائرس کا شکارروسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری بیساکوف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اس حوالے سے دیمتری بیساکوف نے بتایا کہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردومیری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی، بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، اسد قیصر
Read more »

سندھ کے ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکارسندھ کے ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکارسندھ کے ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکار Sindh SindhGovt PPP Women Infected CoronaPatients CoronaviruPakistan Covid19 MuradAliShahPPP murtazawahab1 AzraPechuho SindhCMHouse zfrmrza WHO ImranKhanPTI
Read more »

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan Doctors Nurses ParamedicalStaff Victims
Read more »

چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:08:57