اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 13 ہزار 51 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 1452 افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد 35 ہزار 788 پر پہنچ گئی ہے جبکہ مزید 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 770 ہو گئیں ہیں تاہم 9 ہزار 695 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد 13 ہزار 561 ہو گئی ہے جبکہ سندھ میں 13 ہزار 341 ، بلوچستان 2239 ، خیبر پختون خواہ میں 5252 ، اسلام آباد میں 822 ، گلگت بلتستان میں 482 اور آزاد کشمیر میں 91 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم، انکوائری کتنے وقت میں مکمل ہوگی؟
کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات خیبرپختون خواہ میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 275 ہو گئی ہے ، پنجاب میں 223 ، سندھ میں 234 ، بلوچستان میں 27 ، اسلام آباد میں 6 ، گلگت بلتستان میں 4 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک شخص وائرس کے باعث انتقال کر گیاہے ۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک 4 ہزار 636 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ سندھ میں 2 ہزار 835 ، کے پی کے میں 1392 ، اسلام آباد میں 100 ، گلگت بلتستان میں 337 ، بلوچستان میں 326 اور آزاد کشمیر میں 69 افراد صحت یاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئےلاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئے Pakistan LockDownPakistan COVID19 CoronaVirusPakistan Peshawar LockDownPeshawar Markets SOPs ReopenMarkets cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov KPKUpdates PTIPeshawar
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read more »
چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
Read more »