کورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

United States News News

کورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا از خود نوٹس کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناازخودنوٹس کیس

اسلام آبادکورونا از خود نوٹس کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناازخودنوٹس کیس میں وفاقی حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں تعمیراتی سیکٹرکے فیزٹوکوکھولنے کافیصلہ کیاگیا جبکہ شاپنگ مالز،شادی ہالز،سمیت متعددجگہوں کو31مئی تک بندرکھنے کافیصلہ کیاگیا،رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے چھوٹے تجارتی مراکزکھولنے کی اجازت دی۔

پنجاب حکومت نے بھی کورونا ازخودنوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،پنجاب حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زکوةٰ فنڈ میں کوئی غبن اور فراڈ نہیں ہوا،آڈیٹر جنرل کی جانب سے فنڈ کی تقسیم میں قواعد کی خلاف ورزی کے اعتراضات لگائے گئے، آڈیٹر جنرل کے اعتراضات میں چوری یا غبن کا کوئی الزام نہیں۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ صحت اور امن سے متعلق قانون سازی کرنا صوبوں کا اختیار ہے ، وفاقی حکومت نے صوبوں کو لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ سازی کا اختیار دیا، پنجاب میں کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے میں وفاقی کی ہدایت...

رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ آرٹیکل 143، 149 کے تحت صوبے وفاقی حکومت کی ہدایت کی تعمیل کے پابند ہیں ، لاک ڈاون عوام کی صحت کیلئے ضروری تھا،لاک ڈاون سے وفاقی ٹیکس متاثر ہوسکتا ہے، وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈاون پر کوئی اختلاف نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے متعلق از خود نوٹس کیس ، وزارت صحت کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعکورونا سے متعلق از خود نوٹس کیس ، وزارت صحت کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی پیشرفت رپورٹ وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
Read more »

بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیبھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیکلیان : ڈومبیولی کے رہائشی آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »

چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوچندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا
Read more »

'سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے''سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے'
Read more »

ہنگو میں ڈاکٹر، سرگودھا میں 7 پولیس اہلکار کورونا کا شکارہنگو میں ڈاکٹر، سرگودھا میں 7 پولیس اہلکار کورونا کا شکارخیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو میں ڈاکٹر اور پنجاب کے ضلع سرگودھا میں 7 پولیس اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:59:03