سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، نیا بینچ تشکیل ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کوروناوائرس پرازخودنوٹس کیس کی سماعت پیر کو مقررکردی اور سماعت کےلئے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس سجادعلی شاہ کی عدم دستیابی پرنیابینچ تشکیل دیا گیا ہے، اب جسٹس مشیر عالم اور جسٹس طارق مسعود بینچ کا حصہ ہوں گے۔
دوسری جانب پرنسپل سیٹ اسلام آباد ، کراچی اورلاہوررجسٹری کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہئے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے 3ججز بینچز اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے ، کراچی میں 2اور لاہور میں 3بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرتسپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی، عدالت نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپیل سننے کا اختیار 3 رکنی بنچ کو ہے۔
Read more »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
Read more »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
Read more »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
Read more »
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
Read more »