سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت

United States News News

سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی رجسٹری میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو خورشید شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔

ملزمان کے وکلا ءعدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کی اور ریمارکس دیئے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر 3 رکنی بینچ سماعت کر سکتا ہے۔اس موقع پر ملزمان کے وکلاء نے درخواست ضمانت کی جلد سماعت کی استدعا بھی کردی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
Read more »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
Read more »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوسندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
Read more »

نیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعنیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
Read more »

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پڑھی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارفسماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارفجکارتہ : انڈونیشین حکام نے سماجی فاصلے کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کےلیے ملک بھر میں بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارف کرادی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:30:42