اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے خورشید شاہ کے اہلخانہ، صوبائی وزیر اویس قادر شاہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خو
رشید شاہ کی دو بیگمات سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کیے جانے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کیخلاف شواہد اور سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں کو نظرانداز کیا، خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بینک اکاؤنٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرز اور 37 کروڑ سے زائد روپے کا حساب نہیں دے سکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف نیب کا سپریم کورٹ سے رجوعقومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔
Read more »
بلاول بھٹو زرداری کا شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ | Abb Takk News
Read more »
چئیرمین نیب کا مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا۔ ٹائروں کے جعلی کاروبار کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے گرفتار ملزم عاطف زمان کے کیس سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔
Read more »
بلاول بھٹو کی شاہ محمود پر تنقید، استعفیٰ کا مطالبہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر صاحب ہمیں پتا ہے آپ نے اپنا سیاسی لوہا کیسے منوایا ہے۔
Read more »
شاہ محمود کا وفاقی اکائیوں کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، رانا ثناءاللہمسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کی علامت ادارے میں کھڑے ہوکر اکائیوں پر حملے قابلِ قبول نہیں۔
Read more »
کورونا کا اصل حل لاک ڈاؤن نہیں ویکسین ہے، شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء پر کوئی کنفیوژن نہیں ہے، پالیسی بالکل واضح ہے، جو پالیسی نافذ ہے اس میں پیپلز پارٹی کا پورا اِن پُٹ ہے۔
Read more »