بلاول بھٹو زرداری کا شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ | Abb Takk News

United States News News

بلاول بھٹو زرداری کا شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سینیٹ میں بیان پر سخت برہم ہوگئے اور استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین

پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی جو اب کھیل کھیل رہے ہیں انہوں نے یہ ہی کھیل پیپلز پارٹی کے دور میں کھیلنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کلہ میں آپ کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھارہا ہوں اور آپ اس طرح کے بیان دے رہے ہیں۔ مطالبہ کرتا ہوں کہ وزیرخارجہ الفاظ واپس لیں یا استعفیٰ دیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے غریب کا نام لے کراشرافیہ اور بڑے بزنس مینز کو فائدہ پہنچایا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بین نہیں ہونے دیں گے۔ اس کے تحفظ کیلئے ہراقدام کریں گے۔ ہم کسی کی ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سینیٹ تقریر پر بلاول بھٹو برہم، وزیر خارجہ شاہ محمود سے استعفے کا مطالبہ کردیاسینیٹ تقریر پر بلاول بھٹو برہم، وزیر خارجہ شاہ محمود سے استعفے کا مطالبہ کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے الفاظ واپس لینے یا استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »

بلاول بھٹو کی شاہ محمود پر تنقید، استعفیٰ کا مطالبہبلاول بھٹو کی شاہ محمود پر تنقید، استعفیٰ کا مطالبہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر صاحب ہمیں پتا ہے آپ نے اپنا سیاسی لوہا کیسے منوایا ہے۔
Read more »

کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدتکورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ڈاکٹر نوشاد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Read more »

بلاول بھٹو کو پیار سے کہوں گا کہ جو کہنا ہے کھل کر کہیں، شاہ محمودبلاول بھٹو کو پیار سے کہوں گا کہ جو کہنا ہے کھل کر کہیں، شاہ محمودبلاول بھٹو کی میڈیا بریفنگ کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میرا اصولی موقف آج بھی وہی ہے جو میں نے ریمنڈ ڈیوس والے ایشو پر لیا تھا۔
Read more »

سعودی عرب کا ویلیو ایڈڈ ٹیکس 3 گنا بڑھانے،60 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہسعودی عرب کا ویلیو ایڈڈ ٹیکس 3 گنا بڑھانے،60 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ریاست تیل کی کم قیمتوں اور کورونا کی وجہ سے معاشی بحران کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) کو 3 گنا بڑھائے گی اور شہریوں کو ماہانہ ادائیگی روک دے گی۔ ان اقدامات سے عوام کی زندگی متاثر ہوگی اور ان میں ناراضگی پیدا ہوسکتی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:46:59