کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدت

United States News News

کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدت تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ڈاکٹر نوشاد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پارٹی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو نے ڈاکٹر نوشاد کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر نوشاد نے خطرناک حالات میں بھی پیشہ ورانہ ذمے داریاں نبھائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نوشاد کی خدمات اور قربانی کو آئندہ نسلیں یاد رکھیں گی اور ان پر فخر کریں گی۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض اور ہلال احمر اسپتال کےڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے، ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے۔

ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم اُن کا ٹیسٹ نہیں کرایا گیا تھا، ڈاکٹر نوشاد گزشتہ چھ روز سے چھٹیوں پر تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید Read News MajorMuhammadAsghar COVID19
Read more »

کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید ISPR PakistanArmy Major Embraced Martyrdom Fight Against Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME OfficialDGISPR PakistanFightsCorona
Read more »

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہیدپاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
Read more »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 21:45:03