کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشاف

United States News News

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشاف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشاف

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر کوئی ہے جن لوگوں کو نہیں لگی وہ اس کے خوف میں رہ رہے ہیں اور خوف بالکل حقیقی ہے جس سے کوئی فرار نہیں۔ وبا دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل رہی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الوقت اسے روکنے کا اگر کوئی طریقہ ہے تو وہ ہے خود کو روکنا، مطلب اپنے روز مرہ کی عادات میں تبدیلی لانا۔ اس میں ہاتھ دھونے سے لے کر ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے لے کر ان جگہوں پر اکٹھا ہونا شامل ہے جہاں مجمع زیادہ ہے۔ جتنا کم گھر سے نکلیں اتنا ہی بہتر ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ کم ملنے سے محبت کم نہیں ہو رہی بلکہ اپنا اور دوسرے کا بھلا ہو رہا ہے۔کے سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اگر کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی چھینک یا کھانسی میں...

سائنسداوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس انسان کے جسم میں موجود اے سی ای 2 ریسیپٹر کو نشانہ بناتا ہے اور یہ اے سی ای 2 ریسیپٹر آنکھوں میں موجود ہوتے ہیں۔ تحقیق کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ناصرف ماسک، دستانے اور حفاظتی لباس پہننا چاہیے بلکہ اب انہیں خاص چشمے کا استعنال کرنا بھی ضروری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہکورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
Read more »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:21:56