کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید ISPR PakistanArmy Major Embraced Martyrdom Fight Against Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME OfficialDGISPR PakistanFightsCorona
ہوگیا۔ میجر محمد اصغر طور خم بارڈر پر کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کا ٹوئٹ کہا قوم کی خدمت سے بڑا کوئی کاز نہیں ہے۔ قوم میجر محمد اصغر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
جو کہا کر دِکھایا وطن پرجان نچھاور کر دی۔ آرمی چیف نے ہدایات دی تھیں کہ لوگوں تک پہنچیں اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کریں۔ طور خم بارڈر پر کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر محمد اصغر نے اُس کا عملی ثبوت پیش کردیا۔ وطن کی حرمت اور لوگوں کی خدمت کے جذبے سے سر شار میجر محمد اصغر ہم وطنوں کی حفاظت کرتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کے ٹوئٹ کے مطابق میجرمحمداصغرطورخم پر بارڈر پر لوگوں کی اسکریننگ کےفرائض انجام دےرہےتھے۔ سانس لینے میں تکلیف پر انہیں سی...
میجر محمد اصغر طورخم بارڈر ٹرمینل پر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ جب افغانستان میں پھنسے لوگوں کی واپسی شروع ہوئی تو آپ کے ذمہ بارڈر ٹرمینل پر اسکریننگ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ شہید صُبح سے شام تک ٹرمینل پر موجود رہتے تاکہ جاری ہدایات پر مکمل عمل کرایا جاسکے۔ دس مئی آپ کو اچانک سینے میں تکلیف محسوس ہوئی۔ آفیسر کو میڈیکل فیسیلٹی میں منتقل کیا گیا لیکن آپ خالقِ حقیقی سے جا ملے لیکن فرض کی ادائیگی میں آپ نے کئی لوگوں کو اس وَبا سے محفوظ رکھنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ شہید نے جان تو دے دی لیکن مقدس...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید Read News MajorMuhammadAsghar COVID19
Read more »
میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کرونا سے لڑتے ہوئے شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 DGISPR
Read more »
کورونا وائرس کےخلاف ناقص پالیسی پر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: امریکا نے روس ، چین پر غلط معلومات کی ترویج کا الزام لگا دیانیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے روس اور چین پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کی ترویج کا الزام عائد کر دیا۔
Read more »
ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
Read more »