نیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے روس اور چین پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کی ترویج کا الزام عائد کر دیا۔
امریکی وزارت خارجہ کے ذیلی ادارہ گلوبل انگیجمنٹ سینٹر کی کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا سے قبل چین اورروس کے درمیان پروپیگنڈے سے متعلق تعاون میں اضافہ ہوا جو کورونا وائرس کے بعد مزید بڑھ گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم اس وبائی بیماری کے ساتھ ہی اس تعاون میں تیزی آئی ہے۔ ہم اس تبدیلی کو ان دو ممالک کے درمیان عملیت پسندی کے طور پر دیکھتے ہیں جو کورونا وبا کے بارے میں عوامی فہم کو اپنے مقاصد کے حساب سے تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ ادھر چین نے امریکا پر اس وقت غم و غصے کا اظہار کیا جب وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹوئٹ کیا کہ ایک سازش امریکی فوج نے ووہان تک پہنچا دی لیکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد مارچ کے آخر میں دونوں ممالک غیر رسمی بیان بازی پر پہنچ گئے۔
سینٹر کے مطابق چین نے اس وبائی مرض سے نمٹنے کے حوالے سے اپنے دفاع کے لیے ایک بار پھر اپنی آن لائن مہم کو تیز کردیا ہے اور امریکا پر تنقید کی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکا میں اپریل میں 2 کروڑ سے زائد نوکریاں ختم - Business - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس امریکا پر کیا جانے والا بدترین حملہ ہے، ٹرمپ - ایکسپریس اردوامریکی حکام کے بیانات میں تضادات ہیں اور ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے مزید جھوٹ بول رہے ہیں، چین کا ردّعمل
Read more »
کورونا وائرس: جاپان نے بھی اینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور کی منظوری دیدیٹوکیو: (ویب ڈیسک) امریکا کے بعد جاپان نے بھی اینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
Read more »
کورونا وائرس، امریکہ نے پاکستان کیلئے مزید 80 کروڑروپے امداد کا اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت 50 لاکھ ڈالر ( تقریباً 80 کرو ڑ روپے )کی امداد مہیا کی جا رہی ہے اور اس کا اعلان سفیر نے
Read more »
کورونا وائرس، قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی گئیکراچی / اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے 11 مئی کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا اور اجلاس میں شرکت کے لیےارکان کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار دیا گیا
Read more »