ٹوکیو: (ویب ڈیسک) امریکا کے بعد جاپان نے بھی اینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
جاپان نے ریمیڈی سیور کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی اجازت دی ہے اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے جاپان کی پہلی منظور کردہ دوا ہے۔ ریمیڈی سیور وائرس کے جین میں شامل ہو کر اسکے پھیلنے کے عمل کو متاثر کرتی ہے۔
یاد رہے کہ کورونا وائرس کا اب تک کوئی مستند علاج موجود نہیں اور یہ منظوری عارضی طور پر دی گئی ہے تاکہ مریضوں اور معالجین کو ریلیف فراہم کیا جائے اور اسپتال مریضوں سے نہ بھر جائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جاپان نے کورونا مریضوں کے علاج کیلئے 'ریمڈیسیور' دوا کی منظوری دے دی - World - Dawn News
Read more »
جاپان نے ’رمڈیسیویر‘ کو کورونا کے علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت دیدیجاپان نے ’رمڈیسیویر‘ کو کورونا کے علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت دیدی Japan Remdesivir CoronaVirus Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19Patients Approved
Read more »
جاپان نے کورونا مریضوں کے علاج کیلئے 'ریمڈیسیور' دوا کی منظوری دے دی - World - Dawn News
Read more »
یورپی یونین نے کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 7.4 بلین یورو جمع کر لیےیورپی یونین نے کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 7.4 بلین یورو جمع کر لیے coronavirus COVID19
Read more »
کورونا نے روس کے خفیہ جوہری شہروں کو کیسے متاثر کیاروس اس وقت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات سے پریشان ہے۔ خیال ہے کہ سوویت یونین میں آباد انٹیلیجنس شہر اس کی گرفت میں ہیں۔
Read more »
سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
Read more »