کورونا وائرس نے روس کے خفیہ جوہری شہروں کو کیسے متاثر کیا
سوویت یونین کے عہد میں ان اڈوں کو جوہری، ممنوعہ اور خفیہ شہر کہا جاتا تھا۔ یہ سوویت یونین کی فوجی اور جوہری صنعت کے لیے اہم سٹریٹجک مراکز تھے۔ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ جوہری توانائی پالیسی کے امور کے تجزیہ کار ، میتھیو بن کہتے ہیں 'روس بھی امریکہ کی طرح اپنے جوہری ذخائر کو جدید بنانا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس کے یہ انٹلیجنس شہر تحقیق اور ترقی کی ضرورت میں اہم رہے۔'
کچھ دن پہلے روسی جوہری ایجنسی نے بتایا تھا کیا تھا کہ ساروف ایکسپیریمنٹل فزکس سائنٹیفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سات ملازمین کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔خفیہ شہروں کی تشویشناک صورتحال کے بارے میں روس کے سرکاری بیان کے بعد بی بی سی کی منڈو سروس نے متعدد ماہرین سے بات کی۔ چار مئی تک روس میں کورونا وائرس کے 15 لاکھ کے قریب متاثرین کی تصدیق ہوگئی تھی اور تقریباً 1400 افراد کی موت ہوچکی ہے۔روس میں وبا کا مرکز ماسکو شہر ہے۔ وزیراعظم میخائی میشوستین نے بھی گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ بھی اس وائرس سے متاثر ہیں۔صدر پوتن نے طبی امداد کے ساتھ ایک فوجی طیارہ امریکہ بھیجا تھا اور کچھ دن قبل انھوں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے ملک میں حفاظتی ساز و سامان یعنی پی ہی ای کی کمی ہے۔
پروفیسر فرینک این وان ہیپل صدر بل کلنٹن کے عہد میں ’نیشنل سیکیورٹی فار وائٹ ہاؤس آفس آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی' محکمے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے تھے ان کا کہنا ہے کہ ان شہروں میں زندگی صرف جوہری تحقیقاتی مراکز کے ارد گرد ہی گھومتی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ان انٹیلیجنس شہروں میں رہنے والے زیادہ ترافراد یا تو سائنس دان ہیں یا فوج سے وابستہ ہیں۔ ان کے ساتھ ان کے افرادِ خانہ بھی ہیں۔ اس کے علاوہ دوسرا عملہ بھی ہے۔ زیادہ تر لوگ عمارتوں میں رہتے ہیں۔ صرف اعلیٰ افسران کو ہی بنگلے دیے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’کورونا کے خطرے کے باوجود وہ اپنے مریضوں کی خدمت کرتے رہے‘برطانیہ کے قومی صحت کے ادارے میں سیاہ فام، ایشائی اور دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 35 فیصد کے قریب ہے۔ اب تک یہاں 31 ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تعداد چھ ہے۔
Read more »
کورونا کے باعث قحط کے خطرے سے دوچار پانچ ممالکدنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بڑھتی اموات کے دوران عالمی ادارہ خوارک نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو ’بھوک کی عالمی وبا‘ کا ممکنہ سامنا ہے کیونکہ رواں برس خوراک کی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہو سکتی ہے۔
Read more »
سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
Read more »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی
Read more »
معاشی سرگرمیوں کی اجازت کے ساتھ کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھنا ہوگا، سعید غنیاگر کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو ہمیں اس لاک ڈاؤن سے مزید پیچھے جانا پڑے گا، صوبائی وزیر تعلیم
Read more »