معاشی سرگرمیوں کی اجازت کے ساتھ کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھنا ہوگا، سعید غنی

United States News News

معاشی سرگرمیوں کی اجازت کے ساتھ کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھنا ہوگا، سعید غنی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

عوام کو قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنا پڑے گا، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے ساتھ دیکھنا ہوگا کہ کورونا کے کیس تیزی سے اور لاپروائی سے نہ بڑھیں۔

واضح رہے کہ سعید غنی کا یہ بیان وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد سامنے آیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے ساتھ دیکھنا ہوگا کہ کورونا کے کیس تیزی سے اور لاپروائی سے نہ بڑھیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو ہمیں اس لاک ڈاؤن سے مزید پیچھے جانا پڑے گا اور مزید سختی کرنا ہوگی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’کورونا کے خطرے کے باوجود وہ اپنے مریضوں کی خدمت کرتے رہے‘’کورونا کے خطرے کے باوجود وہ اپنے مریضوں کی خدمت کرتے رہے‘برطانیہ کے قومی صحت کے ادارے میں سیاہ فام، ایشائی اور دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 35 فیصد کے قریب ہے۔ اب تک یہاں 31 ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تعداد چھ ہے۔
Read more »

پنجاب حکومت کی کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوریپنجاب حکومت کی کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوریلاہور : پنجاب حکومت نے کورونا کے مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ کرنے پر سفارشات کی منظوری دےدی، حتمی منظوری وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں دی جائے گی۔
Read more »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی
Read more »

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:14:39