کورونا وائرس کیخلاف ناقص پالیسی پر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید Read more: DawnNews coronavirus Obama
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے 'انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال' قرار دیا ہے۔
اپنی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اوباما نے اپنے ساتھیوں اور ڈیموکریٹک اراکین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں ہونے والے انتخابات میں جو بائیڈن کو صدر منتخب ہوتے ہوئے دیکھنے کے خواہشمند ہیں اور اراکین ان کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ سابق امریکی صدر نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ میں اپنا زیادہ تر وقت اور کوششیں صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی مہم چلانے میں صرف کر رہا ہوں۔
جب اوباما کے ترجمان سے اس فون کال کے بارے میں رائے طلب کی گئی تو انہوں نے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیلگ میک اینینی نے امریکی نشریاتی ادارے 'سی این این' سے گفتگو میں اوباما کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل مثالی تھا جس کی بدولت وہ امریکیوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس، قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی گئیکراچی / اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے 11 مئی کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا اور اجلاس میں شرکت کے لیےارکان کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار دیا گیا
Read more »
کورونا وائرس: امریکا نے روس ، چین پر غلط معلومات کی ترویج کا الزام لگا دیانیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے روس اور چین پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کی ترویج کا الزام عائد کر دیا۔
Read more »
کورونا وائرس، قطر میں غیر ملکی مزدور بھیک مانگنے پر مجبور - ایکسپریس اردوایک امیر ملک میں پریشان حال مزدوروں کو مالکان نے بے سہارا چھوڑ دیا
Read more »
کیا کورونا وائرس سے ریکور افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوجاتے ہیں؟ - Health - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
Read more »