پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید

United States News News

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

راولپنڈی پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی سکریننگ کی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجرمحمد اصغرکو سانس کی تکلیف کے باعث سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا تھا، انھیں ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت سے بڑا نصب العین کوئی نہیں، میجرمحمد اصغرکورونا کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے جان کی بازی ہارے، انہوں نے لوگوں کی مشکلات میں آسانی پیدا کرنے کاعملی ثبوت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے سربراہ کا بتانا ہے کہ میجر محمد اصغر صبح سے شام تک خود ٹرمینل پر موجود رہتے تھے، میجر محمد اصغر نے کئی لوگوں کو وبا سے محفوظ رکھنے میں بھرپور کردار ادا کیا اور وہ مقدس فریضے کو آخری وقت تک نبھاتے رہے، قوم اپنے اس ہیرو کو سلام پیش کرتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار Pakistan PakistanArmy ShahidAfiridi Martyrdom OurMartyrsOurHeroes SAfridiOfficial OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
Read more »

کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید ISPR PakistanArmy Major Embraced Martyrdom Fight Against Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME OfficialDGISPR PakistanFightsCorona
Read more »

کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید Read News MajorMuhammadAsghar COVID19
Read more »

طور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردوطور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردومیجر اصغر بارڈر پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Read more »

”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹ”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی
Read more »

کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:13:54