کورونا کا اصل حل لاک ڈاؤن نہیں ویکسین ہے، شاہ محمود قریشی

United States News News

کورونا کا اصل حل لاک ڈاؤن نہیں ویکسین ہے، شاہ محمود قریشی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کورونا کا اصل حل لاک ڈاؤن نہیں ویکسین ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کا حل لاک ڈاؤن ہے، یہ درست نہیں، لاک ڈاؤن تو اس کی حکمتِ عملی کا ایک حصہ ہے،کورونا کا اصل حل تو ویکسین ہے، این سی او سی کا اجلاس روزانہ ہوتا ہے جس میں سندھ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کی نمائندگی ہوتی ہے۔

وزیرِاعظم کی غیر حاضری سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیرٍِ خارجہ نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد میں ہیں، وہ صرف کورونا وائرس کی وباء پر صبح سے شام تک میٹنگ کرتے ہیں، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی بات کو بھی وزیرِ اعظم پاکستان اہمیت دیتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں کورونا سے متعلق یونیفارم پالیسی ہے، سندھ ہمارا ہے، سندھ کے دارالحکومت میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی اکثریت ہے، آپ سندھ کے ٹھیکیدار نہ بنیں، اندرونِ سندھ کونسا لاک ڈاؤن ہے؟ مراد علی شاہ کی محنت سے ہرگز انکار نہیں کروں گا، گلگت اور آزاد کشمیر نے اچھی محنت کی ہے، انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے ہرگز نہیں کہا کہ لاک ڈاؤن اشرافیہ نے کرایا، وزیر اعظم کی بات کی میں وضاحت کردیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک مزدور طبقہ ہے، ایک اشرافیہ ہے، اشرافیہ کے پاس لاک ڈاؤن میں زندہ رہنے کے وسائل ہیں، جبکہ غریب میں صلاحیت نہیں، ہم نے بھوک اور غربت سے جان بچانی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹ”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی
Read more »

کورونا: بیرون ملک مقیم افراد کو گھر پیسے بھیجنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟کورونا: بیرون ملک مقیم افراد کو گھر پیسے بھیجنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟کورونا وائرس کی وبا نے تارکین وطن کے لیے بیرون ممالک اپنی ملازمت جاری رکھنے اور اپنی اجرت کو گھر بھیجنے کی صلاحیت کو محدود کر دیا ہے۔
Read more »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:51:25