لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

United States News News

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جاچکا ہے کہ لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے, وزیراعظم coronavirus PTIGovernment PMImranKhan DawnNews مزید پڑھیں:

پیر کا دن پہلا تھا جب صبح سویرے سے لے کر شام 5 بجے تک کے لیے مارکیٹس اور کاروباری مراکز کھلے—تصویر: رائٹرز

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار میں اضافے کو قابو کرنے کے لیے احتیاطی اقدامات نافذ کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کو غریبوں اور معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کی تکالیف اور یومیہ اجرت والوں اور غریبوں کی بھوک کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کی‘۔خیال رہے کہ وزیراعظم نے جمعرات کو ملک میں لاک ڈاؤن اٹھانے کا اعلان کیا تھا اور پیر کا دن پہلا تھا جب صبح سویرے سے لے کر شام 5 بجے تک کے لیے مارکیٹس اور کاروباری مراکز کھلے۔

تشویشناک مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کی دستیابی کے معاملے پر وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وینٹی لیٹرز کا بہترین ممکنہ استعمال اور کورونا کے مریضوں کے لیے ان کی دستیابی یقینی بنائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کے خلاف وقتی عمل ہے، وزیراعظم عمران خانلاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کے خلاف وقتی عمل ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کورونا کے خلاف وقتی عمل ہے، بین الاقوامی طور پر اس امر کا ادراک کیا جا رہا ہے۔
Read more »

لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 30334 جبکہ ہلاکتیں 659 ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا لاک ڈاؤن: افطار میں چکن پکوڑے بنائیں - Health - Dawn Newsکورونا لاک ڈاؤن: افطار میں چکن پکوڑے بنائیں - Health - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدارلاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نرمی کے حوالے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی، عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے نرمی کی۔
Read more »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر احتیاطی تدابیر کے تحت لاک ڈاؤن میں مزید 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت …
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:01:12