لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدار ARYNewsUrdu
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے مشاورت کے بعد نئے اقدامات اٹھائے ہیں، امید ہے تاجر اور عوام ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں گے، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کے حامل اداروں کی اجازت منسوخ کی جائے گی، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے ساتھ علاج کے لیے اقدامات پر کاربند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں کرونا کے سدباب کے لیے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں، وفاق کی رہنمائی میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد ہفتہ 9 مئی کے بجائے پیر 11 مئی سے ہوگا جبکہ ہفتے اور اتوار کے روز کاروبار مکمل بند رہے گا۔ SamaaTV
Read more »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی سے وبا مزید پھیلے گی: ڈاکٹر قیصر سجادجنرل سیکریٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) قیصر سجاد نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وبا مزید پھیلےگی۔
Read more »
کورونا سے مریں یا بھوک سےاک قیامت ہے جو جاری ہے۔ قدرت کے ہاتھوں بھی اور انسان کے ہاتھوں بھی۔ لاک ڈائون جتنا سخت کرتے ہیں، نرالا کورونا وائرس تنہا ہو جاتا ہے۔ گویا سماجی فاصلہ وبا کو یکا و تنہا کرتا ہے اور انسانی .. . تحریر: امتیاز عالم (ImtiazAlamSAFMA ) کالم: DailyJang
Read more »
بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے پاکستانی سرکاری افسر کراچی سے گرفتارکراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے سرکاری ملازم آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا
Read more »
سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیاکراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورنا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ
Read more »