لاک ڈاؤن میں نرمی سے وبا مزید پھیلے گی: ڈاکٹر قیصر سجاد

United States News News

لاک ڈاؤن میں نرمی سے وبا مزید پھیلے گی: ڈاکٹر قیصر سجاد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

قیصر سجاد کی لاک ڈاؤن میں نرمی کی شدید مخالفت تفصیلات جانئے: DailyJang

جنرل سیکریٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن قیصر سجاد نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وبا مزید پھیلےگی۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کر کے کورونا کو پھیلانے کے دروازے کھولے جارہے ہیں، ڈاکٹر سجاد کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اپنی قوم کے لیے یا مریضوں کے لیے سنجیدہ ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کےماہرین نے پی ایم اے ہاؤس میں پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر پی ایم اے سینٹرل ڈاکٹر اکرام کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں کوئی بھی شخص بھوک کےباعث نہیں مرا۔

انہوں نے بتایا کہ اموات ان کی ہوئیں جو کسی بیماری یا کورونا وائرس کا شکار تھے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مرض سے ڈرتے نہیں نہ ہی ہمیں ڈرنا چاہیے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان COVID19 CoronaInPakistan
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھلاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد ہفتہ 9 مئی کے بجائے پیر 11 مئی سے ہوگا جبکہ ہفتے اور اتوار کے روز کاروبار مکمل بند رہے گا۔ SamaaTV
Read more »

خیبرپختونخوا حکومت کا بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانپشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا، صوبائی نے جاری اعلامیے میں کہا کہ اشیائے خورد و نوش کے علاوہ دکانیں، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائعکورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
Read more »

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
Read more »

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں ہفتے میں صرف چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی جبکہ تین دن مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 05:12:52