وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

United States News News

وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان COVID19 CoronaInPakistan

دیا۔وزیراعظم عمران خان نے ملک بھرمیں کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن سے عوام شدید مشکلات میں تھی،ہمیں خوف تھا کہ لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقے کا کیا ہو گا۔پاکستان میں حالات چین اور یورپ سے مختلف ہیں،پوری دنیا کی طرح پاکستان نے بھی لاک ڈاؤن کیا،سماجی فیصلے سے وائرس

کا پھیلاؤ رک گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سارے صوبوں کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا کہ اب آسانیاں پیدا کرنی ہیں،تعمیراتی شعبے سے متعلق مزید سیکٹرز کھول رہے ہیں۔معیشت کھولنے اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے ہمہ وقت سوچتے رہتے ہیں۔ وزیراعظم نے ہفتے کے روز سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کر دیا ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلانوزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا ملک بہت مشکل میں ہے ،چھوٹےدکاندار مشکل میں ہیں۔
Read more »

لاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان
Read more »

چین میں محصور پاکستانی تاجروں کا وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہچین میں محصور پاکستانی تاجروں کا وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہچین میں محصور پاکستانی تاجروں نے وزیراعظم عمران خان سے چین کیلئےخصوصی فلائٹس چلانےکامطالبہ کردیا اور کہا پاکستان میں قرنطینہ سمیت تمام اخراجات برداشت کریں گے۔ ARYNewsUrdu
Read more »

لاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان Read News ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz lockdownextension lockdowneffect lockdown decision
Read more »

بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خان pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:24:28