کورونا لاک ڈاؤن: افطار میں چکن پکوڑے بنائیں - Health - Dawn News

United States News News

کورونا لاک ڈاؤن: افطار میں چکن پکوڑے بنائیں - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پکوڑوں میں چکن کا سن کر لوگ سمجھتے جیسے انہیں گھر میں بنانا خاصا مشکل ہوگا، تاہم ایسا کچھ نہیں ہے۔

ویسے تو پیاز اور آلو کے پکوڑے سب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں تاہم کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ کچھ نیا بھی آزمایا جائے۔

اب کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں لوگ باہر سے افطار کے لیے کھانے کی اشیاء لانے سے گریز کررہے ہیں، ایسے میں خواتین سب کچھ گھر میں بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ویسے تو بازار کے چکن پکوڑے خاصے پسند کیے جاتے ہیں اور یہاں چکن پکوڑے بنانے کی نہایت آسان ترکیب بتائی جارہی ہے، اسے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے باورچی خانے میں آزمائیں اور گھر والوں کا دل جیت لیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائعکورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
Read more »

لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی کورونا زور پکڑنے لگا، کیسز کی تعداد 30 ہزار سے تجاوزلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 30334 جبکہ ہلاکتیں 659 ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا لاک ڈاﺅن اور ہاتھوں کی دھلائی، پانی کا استعمال کتنا بڑھا؟ تفصیلات سامنے آگئیںکورونا لاک ڈاﺅن اور ہاتھوں کی دھلائی، پانی کا استعمال کتنا بڑھا؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (آن لائن) کورونا وباءکو ویڈ19 کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں پانی کے استعمال میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں اکتیس مئی تک توسیع کر دی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب میں تمام چھوٹی دکانیں ہفتے میں چار دن کھلیں گی۔
Read more »

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان | Abb Takk Newsپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 01:18:50