پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری

United States News News

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں اکتیس مئی تک توسیع کر دی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب میں تمام چھوٹی دکانیں ہفتے میں چار دن کھلیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، صوبے میں 31 مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حجام اور سیلون بیوٹی پارلر اور جمنیزیم کھول دیئے گئے۔ پنجاب میں تمام چھوٹی دکانیں ہفتے میں چار دن کھلیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فروٹ اور سبزی منڈی ہفتے میں سات دن کھلی رہیں گی۔ تمام ریٹیل شاپس ہفتے میں چار دن کھولنے کی اجازت ہو گی۔ پوسٹل اور کورئیر سروسز بھی ہفتے میں سات دن کھلی رہی گی۔

اس سے قبل پنجاب میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہفتے میں صرف چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی جبکہ تین دن مکمل ڈاؤن ہو گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان | Abb Takk Newsپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان | Abb Takk News
Read more »

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
Read more »

پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں ہفتے میں صرف چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی جبکہ تین دن مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔
Read more »

پنجاب حکومت صوبہ بھر میں 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہ کرسکیپنجاب حکومت صوبہ بھر میں 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہ کرسکیلاہور: (دنیا نیوز) پی اینڈ ڈی بورڈ نے راوں مالی سال میں مذکورہ منصوبوں کے مکمل نہ ہونے پر رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں 40 ارب روپے مالیت کے 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہیں ہوئی۔
Read more »

پنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Punjab LockDown CoronavirusPandemic FayyazUlHassanChohan ThreeDays StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial
Read more »

پنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہپنجاب حکومت کاہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Read News Punjab LockDown CoronavirusPandemic FayyazUlHassanChohan ThreeDays StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:16:26