لاہور: (دنیا نیوز) پی اینڈ ڈی بورڈ نے راوں مالی سال میں مذکورہ منصوبوں کے مکمل نہ ہونے پر رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں 40 ارب روپے مالیت کے 1224 منصوبوں پر ایک پائی بھی خرچ نہیں ہوئی۔
پنجاب میں 10 ارب روپے مالیت کے 56 منصوبوں پر منظوری ہی نہ دی جا سکی جبکہ 11 ارب روپے مالیت کے 489 منصوبوں پر فنڈز کا اجرا ہی نہیں کیا گیا۔
اس کے علاوہ گورننس اینڈ آئی کے 1 ارب چھ کروڑ روپے مالیت 17 منصوبے، محکمہ بلدیات کے 95 کروڑ روپے مالیت کے 86 منصوبے، محکمہ صنعت وتجارت کے 83 کروڑ روپے مالیت کے 9 منصوبے، محکمہ لائیو سٹاک کے 78 کروڑ روپے مالیت کے 11 منصوبے، محکمہ سوشل ویلفئیر کے 43 کروڑ روپے مالیت کے 9 منصوبے، محکمہ انسانی حقوق کے 43 کروڑ روپے مالیت کے 55 منصوبے جبکہ محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف اور ماہی پروری کے 33 کروڑ روپے مالیت 6 منصوبے ملتوی ہو گئے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
غصے پر قابو اور گھر میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ٹپس - Parenting - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »
راولپنڈی میں کورونا سے بچاؤ کا سامان نہ ملنے پر ڈاکٹرز تشویش کا شکاربے نظیر بھٹو اسپتال کے آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عظیم کا کہنا ہے کہ اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر موجود ہوں، مگر یہاں پر کورونا وائر س سے بچاؤ کے لیے کسی حفاظتی سامان کا کوئی تصور نہیں ہے۔
Read more »
چین تیل ذخیرہ کرنے والے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پرچین تیل ذخیرہ کرنے والے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر China OilReserves AsianCountries AsiaPacific Top ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
پاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہاسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حقیقت ہے، منصوبے میں کوئی رکاوٹ نہیں ،،
Read more »