پاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ

United States News News

پاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستانی طلباء کیلئے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حقیقت ہے، منصوبے میں کوئی رکاوٹ نہیں ، دوسرا مرحلہ نہایت اہم اور جلد شروع ہو گا، پاکستانی طلباء کے لیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں اقتصادی زونز فعال کرنا ترجیح ہے،گوادر کی ترقی کے منصوبے بھی دوسرے مرحلے میں شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این سی او سی اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز منظوراین سی او سی اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز منظورنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read more »

سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کیے جانے کا مطالبہسی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کیے جانے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت سے سی این جی سیکٹر کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائز (ایس ایم ای) ریلیف پیکج میں شامل
Read more »

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی فائرنگ پر شدید احتجاج - ایکسپریس اردوبھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی فائرنگ پر شدید احتجاج - ایکسپریس اردوچند روز قبل ایل او سی کے بگسر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 شہری زخمی ہوئے تھے
Read more »

پی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلانپی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلانپی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:24:20