سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کیے جانے کا مطالبہ

United States News News

سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کیے جانے کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت سے سی این جی سیکٹر کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائز (ایس ایم ای) ریلیف پیکج میں شامل

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ سی این جی سیکٹر کے لیے گیس ٹیرف میں کمی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول اور گیس ٹیرف میں نمایاں فرق سے سی این جی سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ سی این جی سٹیشنز کی فروخت 40 فی صد تک محدود ہوگئی ہے۔چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ جی آئی ڈی سی سمیت دوہرے ٹیکس ختم اور سبسڈائز ریٹ پر گیس فراہم کی جائے۔غیاث پراچہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی سی این جی سیکٹر کے لیے گیس ٹیرف سے زائد ہے۔انہوں نے کہا کہ با اثر شعبوں کو سبسڈی دے کر اس کا بوجھ سی این جی سیکٹر پر ڈالاجا رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی،اسد عمر -9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی،اسد عمر -اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مارچ کے وسط سے روزانہ ایک یا 2 اموات ہوتی تھیں،آہستہ آہستہ اموات کی تعداد یومیہ 4 سے5 تک ہوئیں۔ …
Read more »

این ڈی ایم اے نے صوبوں کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردیاین ڈی ایم اے نے صوبوں کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردیاین ڈی ایم کے مطابق تمام صوبوں کو 1 لاکھ 53 ہزار 565 این 95 ماسک، 38 لاکھ 91ہزار 588 فیس ماسک بھیجوائے گئے ہیں۔
Read more »

ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر | Abb Takk Newsایل او سی پر بھارتی جارحیت کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر | Abb Takk News
Read more »

سی آئی اے پولیس کا محنت کش پر بدترین تشدد | Abb Takk Newsسی آئی اے پولیس کا محنت کش پر بدترین تشدد | Abb Takk News
Read more »

پی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلانپی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلانپی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے ساتھ عملے کیلئے بھی بڑااعلانپی سی بی کا کھلاڑیوں کے ساتھ عملے کیلئے بھی بڑااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کھیل کے میدان ویران ہونے سے کھیلوں کے شعبے
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:28:35