9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی،اسد عمر ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ کرونا سے اموات کی تعداد بڑھتی رہیں،پچھلے 6 روز میں روزانہ 24 اموات ہو رہی ہیں، ہر 10 لاکھ آبادی میں اسپین میں سب سے زیادہ 414اموات ہوئیں،10لاکھ کی آبادی میں اٹلی میں 305، فرانس میں 256،امریکا میں 116اموات ہوئیں، پاکستان میں 10لاکھ کی آبادی پر 2 اموات ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ کروناصورتحال کی وجہ سے 7کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے،کرونا صورت حال کے باعث ایک کروڑ 80 لاکھ لوگ بےروزگار ہوسکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
Read more »
برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
Read more »
پی سی بی کا کھلاڑیوں کے ساتھ عملے کیلئے بھی بڑااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کھیل کے میدان ویران ہونے سے کھیلوں کے شعبے
Read more »
وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
Read more »