پی ٹی سی ایل کا کرونا کے خلاف ریلیف اینڈ سپورٹ پیکیج کا اعلان ARYNewsUrdu
رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی اور یو فون کے اسٹاف نے اپنی تنخواہ کا کچھ حصہ بھی کرونا ریلیف فنڈ میں دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ وزیراعظم ریلیف فنڈمیں رقم3ارب تک پہنچ گئی،ماشااللہ ! اب تک ریلیف فنڈ میں 3 ارب 22 کروڑ روپے جمع ہوئے، اس عظیم مقصد کیلئے آپ کی سخاوت اور جذبے کو سلام۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے لڑ نے کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کیا تھا، جب کہ صوبوں کی سطح پر بھی الگ الگ ریلیف فنڈز قائم کیے گئے ہیں، جس میں مخیر حضرات سے عطیات جمع کرانے کی اپیل کی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی کا کھلاڑیوں کے ساتھ عملے کیلئے بھی بڑااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کھیل کے میدان ویران ہونے سے کھیلوں کے شعبے
Read more »
9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی،اسد عمر -اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مارچ کے وسط سے روزانہ ایک یا 2 اموات ہوتی تھیں،آہستہ آہستہ اموات کی تعداد یومیہ 4 سے5 تک ہوئیں۔ …
Read more »
سندھ حکومت کا پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کے بعد پی اے ایف میوزیم میں آئیسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے لیے ابتدائی طور پر …
Read more »