سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلا صاف کرنے کی سزا متعارف ARYNewsUrdu
جکارتہ : انڈونیشیا میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے سے متعلق احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بیت الخلا صاف کرنا ہو گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متاثرہ ممالک میں سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور اس سے متعلق احکامات پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اکثر ممالک میں شہری سماجی فاصلے کے احکامات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، جس پر انڈونیشیا میں حکام نے خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔
انڈونیشی حکام کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص سماجی فاصلے کے احکامات کی خلاف ورزی کرے گا تو اسے سزا کے طور پر بیت الخلا صاف کرنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اصلاح اور بہتری کی غرض سے دی جانے والی سزاؤں میں سے ایک ہے اور اس کا مقصد کرونا کو پھیلنے سے روکنا ہے، اسی طرح انڈونیشیا میں ماسک نہ لگانے والوں کو ڈھائی ہزار انڈونیشین روپیّا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلانانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلان Indonesia CoronavirusPandemic COVID19 Violation FaceMask Fine Punishment Indonesia WHO
Read more »
انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزاانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا Indonesia SocialDistancing Violations CleanToilets Plenty CoronaVirus PrecautionaryMeasures PublicHealthRules
Read more »
انڈونیشیا: سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر بیت الخلا کی صفائی کرنی پڑے گیانڈونیشیا میں کورونا کے سبب کیے جانے والے حفا ظتی اقدامات پرعمل نہ کرنےپر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Read more »
آرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویش Read News ArmyChief PakIran Boarder COAS OfficialDGISPR
Read more »
چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Read more »