انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلان Indonesia CoronavirusPandemic COVID19 Violation FaceMask Fine Punishment Indonesia WHO
کرنے والوں کو سماجی نوعیت کی سزا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا دی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ سزا جکارتہ تک محدود ہے۔ شہر میں سماجی دوری کے قاعدے کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو بیت الخلا صاف کرنا ہوں گے۔یہ سزا پابندیوں کی ایک سیریز میں سے ایک ہے جس کا مقصد انڈونیشیا کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پھیلا کو روکنا ہے۔ خیال رہے کہ جکارتا جنوب مشرقی ایشیا کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ...
دوری کا خیال نہ رکھنے والے افراد کو عمارتوں میں صفائی بالخصوص ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا دی جائیگی۔نیز وہ کمپنیاں جو بندش کے احکامات کو نظرانداز کرتی ہیں یا صحت عامہ کے قواعد کی خلاف ورزی کرتی ہیں انھیں حال ہی میں اعلان کردہ قواعد کے مطابق 50 ملین روپیہجرمانہ کی شکل میں ادا کرنا ہوگا۔گذشتہ ماہ انڈونیشی حکام نے جکارتا کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر جزوی لاک ڈائون کیا تھا۔ انڈونیشیا کے دوسرے شہروں میں بھی لاک ڈائون اور پابندیاں عاید کی گئی ہیں مگر ان کی خلاف ورزی کی شکایت بھی عام ہے۔ گذشتہ روز...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرےمظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو رہا کرکے جھوٹا مقدمہ ختم نہ کیا گیا تو عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلائیں گے۔
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر
Read more »
فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔
Read more »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
Read more »