میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔پشاور میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے سامنے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم ڈریں گے نہ جھکیں گے۔
مظاہرین نے ایڈیٹر انچیف کی رہائی کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری باعزت طور پر رہائی کا مطالبہ کیا۔ملتان میں جنگ، جیو بلڈنگ میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا، جس میں لیگی رہنما رانا محمد ذیشان، مہر جہانزیب ایڈووکیٹ، عمر دراز میئو، عمیر علی، رانا فرحان علی، رانا عبدالمجید نے شرکت کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، مظاہرینلاہور کے ڈیوس روڈ پر جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف کئی ہفتوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔
Read more »
میر شکیل الرحمٰن کی درخواست ضمانت پر سماعتجنگ اور جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔
Read more »
حکومت کا دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنےکا اعلان | Abb Takk News
Read more »