DiamerBhashaDam AsimSaleemBajwa
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میں آج دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کررہا ہوں۔ معاون خصوصی اطلاعات نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی تمام نسلوں کیلئے ایک تاریخی خبر ہے اور ساتھ ہی یہ ہماری معیشت کیلئے بھی ایک مثبت محرک ثابت ہوگا جس سے نہ صرف 16 ہزار 500 ملازمتیں پیدا ہوں گی بلکہ 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بھی پید اہوگی۔
عاصم باجوہ نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ کی زرعی اراضی بھی سیراب ہوگی جبکہ تربیلا ڈیم کی زندگی 35 برس مزید بڑھ جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کا 21-2020 کیلئے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
Read more »
سندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاتر تاحکم ثانی بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری
Read more »
حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلانوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ٹیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا
Read more »
حکومت کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »