امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت

United States News News

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے کانگریس کے برسرِ اقتدار صدر کے اقدامات پر نظرثانی کرنے اور پراسیکیوٹرز کی طرف سے ان کی تحقیق کرنے کے اختیارات پر دورس اثرات مرتب ہوں گے۔

امریکی پارلیمان کے ایوان زیریں ایوان نمائندگان کی جہاں حزب اختلاف ڈیموکریٹک پارٹی کو اکثریت حاصل ہے دو کمیٹیوں نے دو بینکوں ڈوئچے بینک اور کیپٹل ون سے اور صدر ٹرمپ کے اکاونٹنٹ مزارس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ صدر کے کھاتوں اور اثاثوں کی تفصیلات فراہم کریں۔ اس مقدمے میں صدر ٹرمپ کے وکلا کا کہنا تھا کہ متعلقہ ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کو استثنی حاصل ہے اور ان کے خلاف کوئی فوجداری کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ماضی میں صدر کے عہدے پر فائز رہنے والی دیگر شخصیات کے برعکس صدر ٹرمپ نے اپنے ٹیکس واجبات کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا اور یہ مقدمہ بھی صدر کے اختیارات کے حوالے سے باقی تنازعات ہی کی نوعیت کا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »

کانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسینکانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسینکانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین Pakistan Pakistani Congo UNPeaceKeeper USArmy PakistanArmy MajorSamiaRehman OfficialDGISPR pid_gov UNPeacekeeping USArmy MoIB_Official AsimSBajwa
Read more »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »

بینظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات بھی شکنجے میں آگئیں، رقوم کی واپسی شروعبینظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات بھی شکنجے میں آگئیں، رقوم کی واپسی شروعبینظیر آباد(ویب ڈیسک ) یتیموں اور مسکینوں کا مال ہڑپ،بے نظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات نر غے میں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے
Read more »

ویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےمردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو سہل کرنے کے لیے تیار کیا تھا؟
Read more »



Render Time: 2025-03-10 21:56:51