جنسی قوت بڑھانے والی ویاگرا میں کورونا وائرس کی دوا کے لیے کیا سبق ہے؟
اس نتیجے کے بعد کہ یہ دل کی پریشانی پر قابو پانے کے لیے دوسری ادویات کی ہی طرح ہے، محققین نے اس پر کام بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اب ویاگرا کا استعمال نہ صرف مردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے کے لیے ہوتا ہے بلکہ قلیل مقدار میں اس کا استعمال دل سے متعلق خون کے مسئلے کے لیے بھی ہوتا ہے۔یہ اس حقیقت کی ایک دلچسپ مثال ہے کہ ایک دوا جن مقاصد کے لیے تیار کی جاتی ہے وہ بعض اوقات کسی دوسری بیماری کے لیے کارآمد ہوجاتی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ اس کے کئی فوائد ہیں۔ حالیہ دنوں کے دوران کووڈ 19 کی ویکسین کی دریافت...
’اس کے بعد اسے لائسنس کے بہت سارے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس عمل میں 10 سے 17 سال لگ سکتے ہیں۔ کورونا کے موجودہ بحران کو دیکھتے ہوئے اگر ہم اپنے طریقہ کار میں انتہائی تیزی کا مظاہرہ کریں تو بھی اس دوا کو مارکیٹ میں لانے میں کم از کم پانچ سال لگیں گے۔ ہمارے پاس ابھی اتنا وقت نہیں ہے۔‘پروفیسر منیر پیر محمد مزید کہتے ہیں: ’دوا کی بازیافت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تیار کی گئی دوا کا تجربہ انسانوں پر کیا جا چکا ہوتا ہے، لہٰذا اس کے محفوظ ہونے کے بارے میں ڈیٹابیس موجود ہوتا ہے کہ یہ کیسے کام کرتی...
کئی دہائیوں کے بعد جب اس کی ریپوزیشننگ ہوئی تو اسے بون میرو کے کینسر اور لپروسی یعنی جذام کے علاج میں مؤثر پایا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »
جرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn News
Read more »
جاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی Japan CoronaVirus LockDown Weekend Outings Declined InfectiousDisease DeadlyVirus StayHome StaySafe AbeShinzo
Read more »
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »
1918 کی عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے لوگوں نے کیا کیا نہیں کیاکچھ قصبوں اور شہروں میں سڑکوں پر جراثیم کُش دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا اور کچھ لوگوں نے اپنی روز مرہ کی زندگی میں جراثیم سے بچنے کے لیے ماسک پہنے۔
Read more »