بینظیر آباد(ویب ڈیسک ) یتیموں اور مسکینوں کا مال ہڑپ،بے نظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات نر غے میں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے
May 11, 2020 | 13:49:PMروزنامہ جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے نظیر آباد ڈویژن میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بیواﺅں یتیموں اور مسکین خواتین کی امدادی رقوم سے فا ئدہ ا ٹھانے والی افسران کی بیگمات کیخلاف کاروائی شروع
کرکے وصول شدہ رقوم کی واپسی شروع کردی بے نظیر آباد ریجن کے سرکاری محکموں کے 174افسران کی بیگمات غریبوں کے وظیفے بٹورنے والوں میں شامل ہیں جبکہ ضلع شہید بے نظیر آباد کی68سانگھڑ کی 52اور نوشہروفیروز کی 81بیگمات مستحقین میں شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
Read more »
عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
Read more »
ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے اپنی حیران کن قسمت کے باعث ایک ہی دن میں دو مربتہ دس دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
Read more »