وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت

United States News News

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکل صبح 6 سے شام 5 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔

تاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی ،جس پر ہم نے اعتراض کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ ،ائیرپورٹ کھولنے پر بھی میں نے اعتراض کیا، وفاقی حکومت نے ہماری بات تسلیم کی کہ ہمارے لاک ڈاؤن سے فائدہ ہوا ہے۔سید مراد علی شاہ نے مزید کہاکہ ہم وقت بوقت وفاقی حکومت سے بات کرتے رہے ہیں، عوام کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مشکل تھا ، ہمارا دل دکھا، اب واپس کاروبار کھولنے والا فیصلہ بھی انتہائی مشکل ہے۔ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات مرتضیٰ وہاب نے انفیکشن ڈیزیز اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ مذہبی اور سماجی اجتماع، کھیلوں کے مقابلوں پر پابندی بدستور جاری رہے گی ،پارکس، شادی ہالز اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایم کیو ایم وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقاتایم کیو ایم وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقاتوزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیوایم پاکستان نے تاجر برادری کے تحفظات صوبائی حکومت تک پہنچائے جس میں تاجروں کے خلاف ایف آئی آر ختم کرنا اور محدود قرضوں کی فراہمی شامل تھے۔
Read more »

سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردومنتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، والد شریف بلوچ کا الزام
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »

پنجاب و سندھ سے لاکھوں گندم کی بوریاں برآمدپنجاب و سندھ سے لاکھوں گندم کی بوریاں برآمدپنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 66 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کرلیں تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھلاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہوں گے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:58:02