لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو رہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہونگے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اسپتالوں میں بھی مزید سختیاں ہونگی۔ کچھ مقامات جیسا کہ تعمیرات، کچھ دکانیں اور مارکیٹیں ایس او پیز کے تحت چلانے کی اجازت ہوگی۔ ہمارا لاک ڈاؤن ہمارے کورونا وائرس کے ڈیٹا پر محیط ہوگا۔ سندھ کا شعبہ صحت اپنی گنجائش کے 20 فیصد پر چل رہا ہے، جس کے لیے ہم ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ٹیسٹنگ گنجائش اور ہیلتھ شعبے کو مزید بہتر کرنے میں مدد کرے۔
انہوں نے وفاقی حکومت سے درخواست کی کہ دکانداروں کو نرم شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں۔ ان قرضوں سے دکاندار اپنے ملازمین کو تنخواہیں دیں گے اور اپنے دیگر اخراجات پورے کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا وفاقی حکومت بی آئی ایس پی کی طرح کم انکم گروپ اور ڈیلی ویجز کی مالی معاونت کرے۔ فوڈ سیکورٹی کیلئے وفاقی حکومت اقدامات کرے، ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فوری اسپرے شروع کیا جائے، اگر ابھی ٹڈی دل کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو اگلی فصل ٹڈی دل کے حملے سے نہیں بچ سکے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
Read more »
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
لاک ڈاون کے باوجود لاہور میں عوام کیلئے پارکس کھولنے کی تجویزلاک ڈاون کے باوجود لاہور میں عوام کیلئے پارکس کھولنے کی تجویز Lahore LahoreLockDown Parks CoronavirusLockdown PunjabGovt COVID19Pandemic UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MMAslamIqbal PTICPOfficial ChMSarwar
Read more »
اٹلی: 2 ماہ کے سخت لاک ڈاؤن میں سلسلہ وار نرمیپیداواری صنعت اور فیکٹریاں کھول دی گئیں تاہم دکانیں بند ہیں جبکہ مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانکرونا وائرس کے کیسز کم ہونے کی صورت میں برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا
Read more »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »