پنجاب و سندھ سے لاکھوں گندم کی بوریاں برآمد

United States News News

پنجاب و سندھ سے لاکھوں گندم کی بوریاں برآمد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 66 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کرلیں تفصیلات جانئے: DailyJang

اس کارروائی میں گندم کی 2 لاکھ 35 ہزار بوریاں برآمد کرکے گوداموں کو سیل کردیا، برآمد کی جانے والی گندم کی مالیت 5 کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے۔

جیکب آباد میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرلر روشن پہنور کے مطابق المصطفی رائس مل پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران ذخیرہ کی گئی 20 ہزار گندم کی بوریاں برآمد کی گئی۔مٹیاری میں فوڈ انسپکٹر ناصر کاظمی کے مطابق محکمہ خوراک نے ہالہ کے نجی گوداموں پر چھاپے مار کر ذخیرہ کی گئی 10 ہزار گندم کی بوریاں برآمد کرلیں۔ چھپائی گئی گندم کی بوریاں غیر قانونی طریقے سے خریدی گئی تھی، مزید کارروائی کے لئے 5 افراد کے گودام سیل کردیئے ہیں۔

میرپورخاص میں پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران گودام میں چھپائی گئی ایک ہزار 900 بوری گندم برآمد کرکے گودام سیل اور گندم تحویل میں لے لی۔ کارروائی اسسٹنٹ کمشنر محمد حسین کھٹی کی نگرانی میں شادمان ٹاؤن اور سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقوں میں کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جیکب آباد: محکمہ خوراک کی کارروائی، گندم کی 20 ہزار بوریاں برآمدجیکب آباد: محکمہ خوراک کی کارروائی، گندم کی 20 ہزار بوریاں برآمدجیکب آباد میں محکمہ خوراک کا اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں رائس مل پر چھاپا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

وزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتوزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔
Read more »

عدنان صدیقی کی سرفراز سے معافی، فہد مصطفیٰ کی دوبارہ بدتمیزی - ایکسپریس اردوعدنان صدیقی کی سرفراز سے معافی، فہد مصطفیٰ کی دوبارہ بدتمیزی - ایکسپریس اردومیں نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی تھی جس سے سرفراز کا دل دکھے، عدنان صدیقی
Read more »

دوسری جنگ عظیم کی آٹھ ہیروئنز جن کی بہادری کسی سے کم نہ تھیدوسری جنگ عظیم کی آٹھ ہیروئنز جن کی بہادری کسی سے کم نہ تھیاکثر جنگوں میں عورتوں کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا جاتا یا انھیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کی 75 ویں برسی کے موقعے پر ہم ان آٹھ خواتین کا ذکر کریں گے جن کی بہادری اور حوصلے کی کہانیاں انھیں دیگر لاکھوں افراد میں نمایاں کرتی ہیں۔
Read more »

آم کی برآمد یکم جون سے شروع کرنے کی درخواستآم کی برآمد یکم جون سے شروع کرنے کی درخواستملک میں آم کی برآمد 20 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع کرنے سے متعلق وزارت تجارت کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ SamaaTV
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا: مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئیکو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 76 ہزار 216 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 40 لاکھ 12 ہزار 841 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:15:17