ایم کیو ایم وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی اور تاجروں کے تحفظات پہنچائے، حکومت سندھ نے جلد تاجروں سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔
میئر کراچی وسیم اختر اور اراکین صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور کنور نوید جمیل پر مشتمل متحدہ کے تین رکنی وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزرا سے ملاقات کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »
یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت Europe CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly France Italy CasesReported DeathRateToll
Read more »
امریکا: بیروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح، جو اپریل میں چار اعشاریہ چار فیصد تھی، اب بڑھ کر 14.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ معیشت کی بدحالی کی وجہ سے اڑھائی کروڑ نوکریاں ختم ہو گئی ہیں جبکہ برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Read more »
شریف برادران کورونا کی آڑ میں سیاسی کھیل کھیلنے کی کوشش نہ کریں، شبلی فرازشریف برادران کورونا کی آڑ میں سیاسی کھیل کھیلنے کی کوشش نہ کریں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
Read more »
صدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
Read more »