شریف برادران کورونا کی آڑ میں سیاسی کھیل کھیلنے کی کوشش نہ کریں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔شبلی فراز نے کہا کہ قوم خراب معیشت کا ذمے دار ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کو سمجھتی ہے، معیشت ٹھیک کرنے کے لیے خواجہ آصف صاحب اپنی قیادت کو راضی کریں تاکہ خواجہ صاحب کی قیادت بیرون ملک رکھا سرمایہ واپس لے آئے۔شبلی فراز نے ن لیگی رہنما کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ صاحب ! درحقیقت آپ اور آپ کی قیادت کنفیوز ہے کہ کیا کریں؟ ملک واپس آنے کے بعد انہیں ملک سے واپس جانے کی سمجھ نہیں آ رہی، پاکستان میں ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں،...
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان قوم اور ملک کے مفاد میں فیصلے لے رہے ہیں، وزیراعظم کہہ رہے ہیں کورونا سے محفوظ رکھنا اور بھوک سے بچانا ہے، کورونا کے باعث دنیا بھر کی معیشت دباؤ میں ہے۔ انہون نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان قوم اور ملک کے مفاد میں فیصلے کررہے ہیں، قوم کی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، کمزور طبقے بزنس اور معیشت کو سہارا دینے کے لیے1.24ٹریلین کا سب سے بڑا پیکج دیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »
وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
Read more »
کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہامریکا اور برطانیہ نےکورونا وائرس کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری میں مصروف طبی ماہرین کو خبردار کیا ہےکہ منظم مجرموں کا گروہ کچھ ریاستی عناصر کے ساتھ مل کر ان کی
Read more »
کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہکورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »