کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
امریکا اور برطانیہ نےکورونا وائرس کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری میں مصروف طبی ماہرین کو خبردار کیا ہےکہ منظم مجرموں کا گروہ کچھ ریاستی عناصر کے ساتھ مل کر ان کی تحقیق پر سائبر حملے کر سکتا ہے۔
بین البحر الکاہل اتحادیوں کی سائبر سیکیورٹی ایجنسیوں نے صحت کی دیکھ بھال اور طبی تحقیقی عملے پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے پاس ورڈ مزید محفوظ بنائیں۔ برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر اورامریکی سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق انہوں نے کورونا وائرس سے متعلق ڈیٹا کی چوری کے لیے بدنیتی پر مبنی سائبر مہم پکڑی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہیکرز عام طور پر استعمال کیے جانے والے پاس ورڈ کے ذریعے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری پر سائبر حملوں کا خطرہامریکا اور برطانیہ نےکورونا وائرس کی تحقیق اور ویکسین کی تیاری میں مصروف طبی ماہرین کو خبردار کیا ہےکہ منظم مجرموں کا گروہ کچھ ریاستی عناصر کے ساتھ مل کر ان کی
Read more »
کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن: قرض داروں کی 236 ارب روپے کی اصل ادائیگیاں مؤخر - Pakistan - Dawn News
Read more »
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »
پمز کی خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیقپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ڈاکٹر ثروت نے اپنے ویڈیو بیان خود میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا
Read more »