پمز کی خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے خود میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ڈاکٹر ثروت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا جس کے بعد مجھ میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ ڈاکٹر ثروت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ آج صبح میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے، میں نے خود کو ایک چھوٹے سے کمرے میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
انہوں نے ویڈیو بیان میں مزید کہا ہے کہ ایک ڈاکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر درخواست کی گئی تھی کہ ایم سی ایچ وارڈ کو سیل کر دیں مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ بعد ازاں پمز اسپتال کےایم سی ایچ وارڈ کی ڈاکٹر ثروت نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے، آج صبح اجلاس ہوا تھا جس کے بعد انہیں الگ کمرہ مل گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
Read more »
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
Read more »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت، 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 462 ہے۔ خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت کے باعث 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحقکراچی : کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹر قیصر سجاد کا
Read more »