کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا

United States News News

کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا ARYNewsUrdu COVID19 Trump

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کے آخر تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بات کر پرواہ نہیں کہ کونسا ملک پہلے ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہوتا ہے ، ہم صرف یہ چاہتے ہیں، ویکسین وبا سے نمٹنے میں مؤثر ہو۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس - ایکسپریس اردومیرے خیال میں روایتی ویکسین کے مقابلے میں آر این اے اور ڈی این اے ویکسین زیادہ موثر ثابت ہوں گی، بل گیٹس
Read more »

کورونا وائرس: چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی: امریکہ - BBC Urduکورونا وائرس: چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی: امریکہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین کے پاس دنیا پر نازل ہونے والی اس آفت کو روکنے کا موقع تھا لیکن چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی۔
Read more »

کورونا وائرس کی شکار خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا -کورونا وائرس کی شکار خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا -ٹنڈوالہیار: صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈوالہیار میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں سے ایک نومولود اسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سےتعلق رکھنےوالی خاتون نے نجی اسپتال میں جڑواں بچوں کو جنم دیا، خاتون کا ڈیلیوری سےپہلےکراچی میں کورونا ٹیسٹ ہوا تھا …
Read more »

امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظوریامریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظورینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:12:31